loveHeader Ads

برطانیہ میں لوگوں کو کچلنے کا ایک اور واقعہ ، ڈرائیو ر نے گاڑی لوگوں پر چڑھا کر 4افراد کو زخمی کر دیا ، ملزم گرفتار

برطانیہ میں لوگوں کو کچلنے کا ایک اور واقعہ ، ڈرائیو ر نے گاڑی لوگوں پر چڑھا کر 4افراد کو زخمی کر دیا ، ملزم گرفتار

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )برطانوی پارلیمنٹ کے باہر لوگوں کو کچلنے کے واقعے کے 2روز بعد اسی قسم کا ایکاور واقعہ سامنے آگیا جہاں ڈرائیو ر نے کار راہگیروں پر چڑھا کر 44افراد کو زخمی کر دیا ۔


جیو نیوز کے مطابق برطانیہ کے علاقے سلنگٹن میں ڈرائیور نے کار راہگیروں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں 4شہری زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔واقعے کے بعد پولیس نے کارڈرائیورکو گرفتارکرلیا جبکہ کارمیں سواردیگرافراد فرارہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔
00:00/00:00Untitled Video
پولیس کاکہناہے کہ واقعے میں دہشتگردی کا پہلونظر نہیں آتاتاہم اس کی تحقیقات کی جائیں گی اور ملزم سے تفتیش کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آئیں گے ۔ ابھی تک گرفتار ملزم کی شناخت کے بارے میں بھی کچھ نہیں بتایا گیا ۔

No comments

thank you for comment

Theme images by RBFried. Powered by Blogger.