جنوبی کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گھروں پر گر کر تباہ،4 افراد ہلاک
urdu pakistan news S khan---URDU
جنوبی کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گھروں پر گر کر تباہ،4 افراد
ہلاک 28 فروری 2017 (09:12) بین الاقوامی واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن
لائن)جنوبی کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گھروں پر گر کرتباہ ہونے سے 4 افراد ہلاک
جبکہ 5 زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق چھوٹا طیارہ 310 ریورسائیڈ ایئرپورٹ سے
ٹیک آف کے کچھ ہی دیر بعد حادثے کا شکار ہوگیا۔ اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر
سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔ گھروں پر گرنے کے بعد طیارے میں آگ لگ
گئی۔عینی شاہد نے بتایا کہ ”میں نے ایک دھماکہ سنا جس کے بعد منظر دھویں کے بادلوں
سے ڈھک گیا۔طیارے میں 4 افراد سوار تھے جبکہ طیارے کی زد میں آنے سے 4 افراد ہلاک
ہوگئے ۔حکام کے مطابق حادثے کے بارے تفتیش کی جارہی ہے کہ کس وجہ سے طیارہ تباہ
ہوا۔
Post a Comment