loveHeader Ads

وینا ملک اور اسد خٹک میں صلح کروانے کیلئے اہم ترین شخصیات متحرک ہو گئیں

وینا ملک اور اسد خٹک میں صلح کروانے کیلئے اہم ترین شخصیات متحرک ہو گئیں 13 مارچ 2017 معروف پاکستانی اداکارہ وینا ملک اور اسد خٹک میں صلح کروانے کیلئے اہم ترین شخصیات متحرک ہو گئی ہیں ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق وینا ملک اور اسد خٹک کے درمیان صلح کروانے والی اہم شخصیات میں دو عالم دین بھی شامل ہیں جن میں سے ایک کا تعلق کراچی اور دوسری شخصیت کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے ۔دونوں عالم دین نے جوڑے سے رابطہ کر لیاہے ۔دوسری جانب ملالہ یوسفزئی کے والدین نے بھی جوڑے سے رابطہ کیاہے اور دونوں کو گھر بچانے کی تلقین کی جبکہ اسد خٹک کو مزاج دھیما رکھنے کی ہدایت کی گئی

No comments

thank you for comment

Theme images by RBFried. Powered by Blogger.