لاہور کی تاریخ میں پہلی بار شترمرغ کے گوشت کی فروخت شروع کر دی گئی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) زندہ دلان لاہور کھابوں کے شوق کے باعث دنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں اور ان کے اسی شوق کی تسکین کیلئے اب لاہور میں شترمرغ کے گوشت کی فروخت بھی شروع کر دی گئی ہےurdu pakistan news S khan۔
معروف برانڈز کے گرمیوں کے ملبوسات کیلئے شاندار سہولت متعارف، خواتین کیلئے خوشخبری آگئی
تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پنجاب لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ نسیم صادق نے ٹاﺅن شپ کے علاقے میں شترمرغ کے گوشت کی دکان کا افتتاح کیا۔ یہ دکان لاہور کی تاریخ میں پہلی بار شترمرغ کا گوشت فروخت کرنے جا رہی ہے اور مالکان نے امید ظاہر کی ہے کہ لاہوری شترمرغ کے گوشت کو خوب پسند کریں گے۔

شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے
لاہور کے باسی ہمیشہ سے ہی کھابوں کے شوقین رہے ہیں اور جب بھی ان کے ”مینیو“ میں کسی اچھی چیز کا اضافہ ہوا تو انہوں نے خوش دلی سے قبول کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بہت سے شہریوں نے شترمرغ کے گوشت کی فروخت کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے انہیں ایک نئی ڈش کھانے کا موقع ملے گا

Post a Comment