بظاہر آسان نظر آنے والا سوال جس کے جواب میں ذہین ترین لوگ بھی غلطی کردیتے ہیں کیا آپ جواب بتاسکتے ہیں؟
نیویارک(نیوزڈیسک) سوشل میڈیا پر بظاہر آسان نظر آنے والا سوال گردش کررہا ہے لیکن یہ سوال اتنا آسان بھی نہیں کہ اسے فوری طور پر حل کرلیا جائے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ کئی ذہین لوگ اس سوال کا جواب غلط دیتے ہیں۔
سوال میں ایک سیب،ایک کیلا اورآدھے ناریل دکھایا گیا ہے اور ان پھلوں کو الجبرا کی مساوات میں رکھ کر جمع اور تفریق کے نشانات لگا کر جواب پوچھا گیا ہے۔ان پھلوں کو سامنے رکھ کر الجبرا کی مساوات حل کرنے میں مشکلات سے یہ بات بھی واضح ہوئی کہ بڑوں کی یاداشت بچوں کی نسبت کمزور ہوتی ہے۔جب یہ سوال سوشل میڈیاپر لوگوں سے پوچھا گیا تو کسی نے 26کہا اور کسی نے20لیکن اس کا درست جواب 14ہے۔اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ جواب کس طرح آیا تو اس کا سادہ جواب یہ ہے کہ اس مساوات میں سیب کی قیمت 10،ایک کیلے کی قیمت 1اور آدھ ناریل کی قیمت بھی ایک ہے۔اگر آپ تیسری مساوات کو دیکھیں تو اس میں واضح دو ناریل نظر آرہے ہیں لیکن لوگ اس بات پر توجہ نہیں دیتے کہ آخری مساوات میں ایک ناریل موجود ہے۔اسی طرح دو مساواتوں میں چار کیلے ہیں جبکہ آخری میں تین کیلے رکھے گئے ہیں۔لوگاس بات پر توجہ نہیں دیتے اور غلط جواب دیتے ہیں۔اگر آخری مساوات میں ایک سیب،آدھ ناریل اور تین کیلوں کو جمع کیاجائے جواب 14آتا ہے۔
اب آپ بتائیں کہ پہلی ہی نظر میں آپ نے کیا جواب نکالا تھا؟

Post a Comment